لو تمنا میری بر آئی مدتوں کے بعد
وہ مل گیا ہے مجھے آج حسرتوں کے بعد
اک گلستاں سا کھل گیا ہے میرے آنگن میں
یہ گھڑی پہنچی آج کتنی ساعتوں کے بعد
جا بجا پھول ہیں امنگیں اور بہاریں ہیں
کیسا پیارا سماں ہے اُس کی قربتوں کے بعد
ایسے در چھوڑ دیا میرا غموں نے جیسے
بارش۔ اشک تھم گئی ہو رقعتوں کے بعد
خالی داماں مجھے نہ سمجھے اب کبھی بھی کوئی
پیار مجھ کو بھی مل گیا ہے نفرتوں کے بعد
میرا دامن پکڑ کے ساتھ چلا کر اپنے
مجھ کو بےدار کیا اس نے غفلتوں کے بعد
بھر دیا مجھ کو خشبوئوں سے اس قدر اُس نے
اور کیا چاہیئے اب اتنی را حتوں کے بعد
وہ مل گیا ہے مجھے آج حسرتوں کے بعد
اک گلستاں سا کھل گیا ہے میرے آنگن میں
یہ گھڑی پہنچی آج کتنی ساعتوں کے بعد
جا بجا پھول ہیں امنگیں اور بہاریں ہیں
کیسا پیارا سماں ہے اُس کی قربتوں کے بعد
ایسے در چھوڑ دیا میرا غموں نے جیسے
بارش۔ اشک تھم گئی ہو رقعتوں کے بعد
خالی داماں مجھے نہ سمجھے اب کبھی بھی کوئی
پیار مجھ کو بھی مل گیا ہے نفرتوں کے بعد
میرا دامن پکڑ کے ساتھ چلا کر اپنے
مجھ کو بےدار کیا اس نے غفلتوں کے بعد
بھر دیا مجھ کو خشبوئوں سے اس قدر اُس نے
اور کیا چاہیئے اب اتنی را حتوں کے بعد
Mon Oct 24, 2011 10:00 am by shah
» EK SHAKHS
Mon Oct 24, 2011 9:35 am by shah
» What is pyaar
Mon Oct 24, 2011 9:12 am by shah
» Where is everybody???
Sun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05
» Hani here
Sun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05
» Happy Ramadan
Wed Aug 10, 2011 4:48 pm by Hani
» Sab say bara sandwich
Wed Aug 10, 2011 4:37 pm by Hani
» asalamoalekum
Tue Mar 23, 2010 12:23 am by shahidsultanshah
» Har Gham Say Hifazat ہر غم سے حفاظت
Fri Apr 17, 2009 9:55 am by Mian Shahid