ITfriends

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
ITfriends

Top posters

MyLife4U (1071)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
Zarbe_Haider (675)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
Arabian (428)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
5-Tani (281)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
kainat batool (232)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
Mian Shahid (136)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
*lily* (76)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
skywriter911 (41)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
prince007_pk (30)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 
Admin (19)
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_lcap1اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Voting_barاسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Vote_rcap 

Latest topics

» Tum acha nahi kerty
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptyMon Oct 24, 2011 10:00 am by shah

» EK SHAKHS
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptyMon Oct 24, 2011 9:35 am by shah

» What is pyaar
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptyMon Oct 24, 2011 9:12 am by shah

» Where is everybody???
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptySun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05

» Hani here
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptySun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05

» Happy Ramadan
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptyWed Aug 10, 2011 4:48 pm by Hani

» Sab say bara sandwich
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptyWed Aug 10, 2011 4:37 pm by Hani

» asalamoalekum
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptyTue Mar 23, 2010 12:23 am by shahidsultanshah

» Har Gham Say Hifazat ہر غم سے حفاظت
اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع EmptyFri Apr 17, 2009 9:55 am by Mian Shahid

Who is online?

In total there are 2 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 2 Guests

None


[ View the whole list ]


Most users ever online was 41 on Sat Dec 19, 2020 7:04 pm

May 2024

MonTueWedThuFriSatSun
  12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

Calendar Calendar

Log in

I forgot my password


3 posters

    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع

    Zarbe_Haider
    Zarbe_Haider
    Team Leader


    Male
    Number of posts : 675
    Age : 35
    Location : Pakistan
    Job/hobbies : Exercise
    Warnings :
    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Left_bar_bleue0 / 1000 / 100اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Right_bar_bleue

    Registration date : 2009-01-14

    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Empty اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع

    Post by Zarbe_Haider Wed Feb 11, 2009 8:44 pm

    1932ء میں عراق کے قصبہ ”سلمان پاک“ میں ایک ایسا روح پرور واقعہ پیش آیا جو اسلام کی حقانیت اور ہمارے اسلاف کے ایمان کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

    بغداد سے 30 میل دور قصبہ سلمان پاک کی ایک پُرشکوہ عمارت میں صحابی رسول سیّدنا سلمان فارسی (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کا مزارِ مبارک ہے اور اب اِسی مزار کے گنبد سے مُتصل رحمۃ اللعالمین (صلّی اللہ علیہ وآلہِ و سلّم) کے دو جلیل القدر صحابہ (جن سے متعدد احادیث مروی ہیں) حضرت ”حذیفہ بن الیمان“ اور حضرت ”جابر بن عبداللہ بن عمرو بن حرام الانصاري“ (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی قبورِ پُرنور موجود ہیں۔

    لیکن یہ قبور پہلے یہاں نہیں تھیں بلکہ سلمان پاک سے تقریباً تین یا چار فرلانگ کے فاصلے پر ایک غیر آباد جگہ پر موجود تھیں جہاں زیرِ زمین پانی کے سبب حضرت حذیفہ بن الیمان نے دو مرتبہ شاہِ عراق شاہ فیصل اوّل کے خواب میں آ کر اُس سے کہا کہ ”مجھے اور جابر کو یہاں سے منتقل کر دو کیونکہ دریائے دجلہ کا پانی قبر میں رِس رہا ہے۔ “

    شاہِ عراق نے مسلسل دو راتوں تک یہی خواب دیکھا مگر سمجھ نہیں پایا۔ تیسری رات حضرت حذیفہ نے مفتی اعظمِ عراق نوری السعید پاشا کے خواب میں آ کر یہی بات دہرائی اور جب مفتی صاحب نے شاہِ عراق سے اس کا ذکر کیا تو اُس نے فوراً ہی اُن سے عرض کی کہ ”آپ مزارات سے اجسادِ مبارکہ منتقل کرنے کا فتویٰ جاری کر دیجیے، میں بلا کسی تردّد عمل کروں گا۔ “

    فتویٰ اور شاہی فرمان عراق کے تمام اخبارات میں شائع ہوا اور خبر رساں اداروں نے اس تاریخی خبر کو پوری دنیا میں پھیلا دیا۔ مقررہ دن یعنی 24 ذی الحجہ، 25 اپریل، پیر کے دن 1932 عیسوی میں ہزاروں (یا شاید لاکھوں) انسانوں کی موجودگی میں یہ مزارات کھولے گئے تو معلوم ہوا کہ حضرت حذیفہ بن الیمان کی قبر مبارک میں پانی آ چکا تھا اور حضرت جابر بن عبداللہ کے مزار میں نمی پیدا ہو چکی تھی۔ تمام ممالک کے سُفراء اور عراق کے اراکینِ حکومت، مذہبی رہنماؤں اور شاہِ عراق کی موجودگی میں پہلے حضرت حذیفہ کے جسدِ مبارک کو کرین کے ذریعے زمین سے اس طرح اوپر اٹھایا گیا کہ مقدس نعش کرین کے ساتھ رکھے ہوئے سٹریچر پر خود بخود آ گئی اور پھر کرین سے سٹریچر کو علیحدہ کر کے شاہ فیصل، مفتی اعظمِ عراق، وزیر مختارِ جمہوریہ تُرکی اور ولی عہدِ مصر شہزادہ فاروق نے کاندھا دیا اور یہ جسدِ مقدس بڑے احترام سے شیشے کے تابوت میں رکھ دیا گیا۔ پھر اسی طرح حضرت جابر بن عبداللہ کے جسدِ مبارک کو قبر سے نکالا گیا۔ اس تمام کاروائی کو ویڈیو کیمروں کے ذریعے فلمایا گیا اور یہ روح پرور مناظر بعد ازاں عراق کے سینما گھروں میں دکھائے گئے۔ ان واقعات کو براہِ راست دیکھنے والوں میں مُسلم اور غیرمُسلم ہر طرح کے افراد شامل تھے۔ ان مناظر کو دیکھ کر ہزاروں غیرمُسلموں نے اسلام قبول کر لیا۔

    حدیث لکھنے اور روایت کرنے والے اِن عظیم المرتبت صحابہِ کرام کے چہروں، کفن اور ریش مبارک دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ جیسے انہیں رحلت فرمائے 1400 برس نہیں بلکہ صرف چند گھنٹے ہی گزرے ہیں۔ سب سے حیرت انگیز بات یہ تھی کہ دونوں صحابہِ کرام کی آنکھیں کُھلی ہوئی تھیں اور اُن میں اتنی چمک تھی کہ بہتوں نے چاہا کہ اِن آنکھوں کو دیکھ لیں مگر دیکھنے والے کی آنکھیں ایسے چندھیا جاتیں کہ ہر شخص دُور ہٹ جاتا۔ اور یقیناً وہ دیکھ بھی کیسے سکتے تھے کہ اُن آنکھوں میں میرے سرکار (صلّی اللہ علیہ و آلہِ وسلم) کو دیکھ اور اُن کی شبیہ کو محفوظ کر رکھا تھا۔
    avatar
    5-Tani


    Male
    Number of posts : 281
    Age : 39
    Location : Iran
    Warnings :
    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Left_bar_bleue0 / 1000 / 100اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Right_bar_bleue

    Registration date : 2009-01-28

    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Empty Re: اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع

    Post by 5-Tani Mon Feb 16, 2009 5:37 pm

    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع 383195
    Arabian
    Arabian


    Male
    Number of posts : 428
    Age : 37
    Location : PAKISTAN
    Warnings :
    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Left_bar_bleue0 / 1000 / 100اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Right_bar_bleue

    Registration date : 2009-01-16

    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Empty Re: اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع

    Post by Arabian Fri Mar 06, 2009 7:39 am

    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع 96129 اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع 775830

    Sponsored content


    اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع Empty Re: اسلام کی حقانیت کی دلیل، ایمان افروز واقع

    Post by Sponsored content


      Current date/time is Thu May 02, 2024 5:50 am