ITfriends

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
ITfriends

Top posters

MyLife4U (1071)
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_lcap1میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Voting_barمیرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_rcap 
Zarbe_Haider (675)
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_lcap1میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Voting_barمیرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_rcap 
Arabian (428)
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_lcap1میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Voting_barمیرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_rcap 
5-Tani (281)

kainat batool (232)
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_lcap1میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Voting_barمیرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_rcap 
Mian Shahid (136)
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_lcap1میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Voting_barمیرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_rcap 
*lily* (76)

skywriter911 (41)
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_lcap1میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Voting_barمیرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_rcap 
prince007_pk (30)
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_lcap1میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Voting_barمیرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Vote_rcap 
Admin (19)

Latest topics

» Tum acha nahi kerty
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptyMon Oct 24, 2011 10:00 am by shah

» EK SHAKHS
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptyMon Oct 24, 2011 9:35 am by shah

» What is pyaar
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptyMon Oct 24, 2011 9:12 am by shah

» Where is everybody???
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptySun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05

» Hani here
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptySun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05

» Happy Ramadan
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptyWed Aug 10, 2011 4:48 pm by Hani

» Sab say bara sandwich
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptyWed Aug 10, 2011 4:37 pm by Hani

» asalamoalekum
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptyTue Mar 23, 2010 12:23 am by shahidsultanshah

» Har Gham Say Hifazat ہر غم سے حفاظت
میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... EmptyFri Apr 17, 2009 9:55 am by Mian Shahid

Who is online?

In total there are 2 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 2 Guests :: 1 Bot

None

[ View the whole list ]

Most users ever online was 41 on Sat Dec 19, 2020 7:04 pm

April 2024

MonTueWedThuFriSatSun
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930     

Calendar Calendar

Log in

I forgot my password

2 posters

    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!.........

    MyLife4U
    MyLife4U
    Super Moderator

    Number of posts : 1071
    Warnings :
    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Left_bar_bleue0 / 1000 / 100میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Right_bar_bleue

    Registration date : 2009-01-14

    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Empty میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!.........

    Post by MyLife4U Sat Feb 07, 2009 3:16 pm

    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!

    اپنی خاطر جگے ہو، سوئے ہو
    اپنی خاطر ہنسے ہو، روئے ہو
    کس لیئے آج کھوئے کھوئے ہو
    تم نے آنسو بہت پیئے اپنے
    تم بہت سال رہ لیئے اپنے
    اب میرے، صرف میرے ہو کر رہو

    حسن ہی حسن ہو، ذہانت ہو
    عشق ہوں میں، تو تم میری محبت ہو
    تم مری بس مری امانت ہو
    جی لیئے،جس قدر جیئے اپنے
    تم بہت سال رہ لیئے اپنے
    اب میرے ، صرف میرے ہو کر رہو

    رہتے ہو رنج وغم کے اندھیروں میں
    دُکھ کے، آسیب کے بسیروں میں
    کیسے چھوڑوں تمہیں اندھیروں میں
    تم کو دے دوں گا سب دیئے اپنے
    تم بہت سال رہ لیئے اپنے
    اب میرے ، صرف میرے ہو کر رہو

    تم ازل سے دُکھوں کے ڈیرے ہو
    چاہے خود کو غموں سے گھیرے ہو
    جب سے پیدا ہوئے ہو میرے ہو
    آج کھولیں گے لب سیئے اپنے
    تم بہت سال رہ لیئے اپنے
    اب میرے ، صرف میرے ہو کر رہو

    اب مجھے اپنے درد سہنے دو
    دل کی ہر بات دل سے کہنے دو
    مری بانہوں میں خود کو بہنے دو
    مدتوں غم خود سیئے اپنے
    تم بہت سال رہ لیئے اپنے
    اب میرے ، صرف میرے ہو کر رہو

    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Sigpic20418_2
    Zarbe_Haider
    Zarbe_Haider
    Team Leader

    Male
    Number of posts : 675
    Age : 35
    Location : Pakistan
    Job/hobbies : Exercise
    Warnings :
    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Left_bar_bleue0 / 1000 / 100میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Right_bar_bleue

    Registration date : 2009-01-14

    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Empty Re: میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!.........

    Post by Zarbe_Haider Mon Feb 09, 2009 12:55 pm

    very nice....
    MyLife4U
    MyLife4U
    Super Moderator

    Number of posts : 1071
    Warnings :
    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Left_bar_bleue0 / 1000 / 100میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Right_bar_bleue

    Registration date : 2009-01-14

    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Empty Re: میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!.........

    Post by MyLife4U Mon Feb 09, 2009 12:56 pm

    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... 47782010

    Sponsored content

    میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!......... Empty Re: میرے ہو کے رہو۔ ۔ ۔ !!!.........

    Post by Sponsored content

      Current date/time is Fri Apr 26, 2024 1:20 pm